مجھے پردسی غیر ملکی زبانیں سیکھنے کو سیکھنا بھت پاساند ہین پسند ہے => مجھے غیر ملکی زبانیں سیکھنے کا بہت شوق ہے۔
پھلے مین نے فارسی ، اور ہندی کو سیکھا تھا۔ آج کل مین اردو مین پڑھ رہا ہون => پہلے میں نے فارسی اور ہندی زبان کو سیکھا تھا اور آج کل میں اردو سیکھ رہا ہوں۔
مین زیادہ قلطین بنیا ہے ۔ میرا امید ہے کہ اک روز مین فلینت بن جاءیگا (can't understand the word highlighted in red. it would be more easy to correct if you post the English of the sentence as well )