Site Feedback

CHINESE P.M. SAYS: CHINA WILL EXTEND HELP IN RESOLVING ENERGY CRISES IN PAKISTAN,

 

چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان کو توانائی کے بحران کے حل میں مدد کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کو ترجیحی بنیادوں پر بجلی کی پیداوار کے مشترکہ منصوبوں پر کام کرنا چاہیے۔
بدھ کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد کے موقع پر لی کی چیانگ نے کہا کہ دونوں ممالک کو توانائی اور بجلی کی پیداوار کے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر منصوبے شروع کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

Share:

 

3 comments

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    No corrections have been written yet. Please write a correction!

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More