Site Feedback

100 YEARS OF INDIAN FILM INDUSTRY.

 

ھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما نے طویل سفر طے کیا ہے100 سال پورے ہونے پر فلمی صنعت میں جشن کا ماحول ہے۔ عامر خان نے اس موقع پر کہا کہ میں نے بھی یہاں 25 سال گزارے ہیں۔ اتنے سارے ہنرمند لوگوں کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے
بات اگر بھارتی فلموں کی ہو رہی ہے تو گیت اور موسیقی کا ذکر تو ضروری ہے۔ نغمہ نگار پرسون جوشی ہندی سنیما کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
پرسون کے مطابق، ’بھارتی فلم کے 100 سال کے سفر کو میں بڑا سفر مانتا ہوں۔ ہمارا رہن سہن، كپڑنے پہننے کا طریقہ، بول چال، ثقافت ۔۔۔ ان سب پر جتنا اثر فلموں نے ڈالا ہے اتنا اثر شاید کسی اور چیز نے نہیں ڈالا کبھی تعریف تو کبھی تنقید کے درمیان 100 سال کا سفر تو مکمل ہوا لیکن یہ پڑاؤ صرف وقفہ بھر کا ہے ۔۔۔۔

Share:

 

0 comments

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    100 YEARS OF INDIAN FILM INDUSTRY.

    ھارت بھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما سینما نے طویل سفر طے کیا ہے۔ 100 سال پورے ہونے پر فلمی صنعت میں جشن کا ماحول ہے۔ عامر خان نے اس موقع پر کہا کہ میں نے بھی یہاں 25 سال گزارے ہیں۔ اتنے سارے ہنرمند لوگوں کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے 
    بات اگر بھارتی فلموں کی ہو رہی ہے تو گیت اور موسیقی کا ذکر تو ضروری ہے۔ نغمہ نگار پرسون جوشی ہندی سنیما  سینما کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
    پرسون کے مطابق ، ’بھارتی فلم کے 100 سال سالوں کے سفر کو میں بڑا سفر مانتا ہوں۔ ہمارا رہن سہن، كپڑنے پہننے کا طریقہ، بول چال، ثقافت ۔۔۔ ان سب پر جتنا اثر فلموں نے ڈالا ہے (اتنا اثر) شاید کسی اور چیز نے نہیں ڈالا۔ کبھی تعریف تو کبھی تنقید کے درمیان 100 سال سالوں کا سفر تو مکمل ہوا لیکن یہ پڑاؤ صرف وقفہ وقفے بھر کا ہے ۔۔۔۔

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More