Site Feedback

پیار محبت آج کل.

پیار محبت آج کل کے اکثر نوجوانوں کا سب سے پسندیدہ مشغلہ ٹائم پاس ہے !
لڑکا اور لڑکی دونوں ہی برابر کے قصوروار ہیں یہاں !
ظاہر ہے تالی ایک ہاتھہ سے تو بجتی نہیں !
پہلے تو بڑے جوش و جذبے سے پیار ہوتا ہے ، زور و شور سے اقرار ہوتا ہے
ساتھ جینے ، مرنے کے عہد و پیمان بھی ہوتے ہیں ، دونوں کے ہی پیر زمین پر نہیں ٹکتے
اف پھر یکایک کیا ہوتا ہے سارا جوش، جذبہ ، جنوں سب جھاگ کی طرح بیٹھہ جاتا ہے
عشق کا جادو اترنے لگتا ہے اور دونوں میں سے کوئی ایک رشتہ ختم کر دیتا ہے

ممبرز اپنے فارغ وقت کو کچھ اچھا سیکھنے میں صرف کیجئے ، انٹرنیٹ پر پیار محبت یہ سب دقیانوسی باتیں ہیں ، یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت بہت مختلف ہوتی ہے !!!

سچا پیار وہ ہوتا ہے جو آپ کے ساتھ آپ کے گھر والوں کو بھی عزت دے ، با عزت طریقے سے آپ کا رشتہ مانگے ، جو ایسا نہیں کرتا آپ اس سے دور رہئے، اسی میں آپ کی بھلائی ہے !

صحیح وقت آنے پر آپ کو اچھا جیون ساتھی ضرور مل جائے گا
ان شاء الله !

اب یہ آپ کے ہاتھ میں ھے کہ آپ انٹرنیٹ کو اچھائی کے لئے استعمال کرو یا برائی کے لئے ...!


تمہاری رائے کیا ہے؟

Share:

 

2 comments

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    پیار محبت آج کل

    پیار محبت (کرنا) آج کل کے اکثر نوجوانوں کا سب سے پسندیدہ مشغلہ ٹائم پاس ہے۔  ! یہاں لڑکا اور لڑکی دونوں ہی برابر کے قصوروار ہیں یہاں۔ ظاہر ہے تالی ایک ہاتھہ سے تو بجتی نہیں بجتی۔ 

    (You can write like that in poetry but not in Text)
    پہلے تو بڑے جوش و جذبے سے پیار ہوتا ہے، زور و شور سے اقرار ہوتا ہے، ساتھ جینے ، مرنے کے عہد و پیمان بھی ہوتے ہیں، اور دونوں کے ہی پیر زمین پر نہیں ٹکتے. اف، پھر یکایک کیا ہوتا ہے (کہ) سارا جوش، جذبہ ، اورجنوں سب جھاگ کی طرح بیٹھہ بیٹھ جاتا ہے، عشق کا جادو اترنے لگتا ہے اور دونوں میں سے کوئی ایک رشتہ ختم کر دیتا ہے۔ ممبرز عزیزان، اپنے فارغ وقت کو کچھ اچھا سیکھنے میں صرف کیجئے۔ انٹرنیٹ پر پیار محبت، یہ سب دقیانوسی باتیں ہیں۔ یہ سب خیالی دنیا ہے اور حقیقت  بہت مختلف ہوتی ہے۔ !!! سچا پیار کرنے والا وہ ہوتا ہے جو آپ کے ساتھ آپ کے گھر والوں کو بھی عزت دے اور با عزت طریقے سے آپ کا رشتہ مانگے۔ جو ایسا نہیں کرتا آپ اس سے دور رہئے، اسی میں آپ کی بھلائی ہے۔ ! صحیح وقت آنے پر آپ کو اچھا جیون ساتھی ضرور مل جائے گا، ان شاء الله ! اب یہ آپ کے ہاتھ میں ھے کہ آپ انٹرنیٹ کو اچھائی کے لئے استعمال کرو کریں یا برائی کے لئے۔ ...!  تمہاری  آپ کی رائے کیا ہے؟

    Note: no space before comma, too much use of exclamation mark. 

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More