Site Feedback

Solar Outage

 

ہر سال بہار اور خزاں کے موسم میں انٹر نیٹ سے منسلک لوگوں کو نیٹ پر اٌواز اور تصویر کی خرابی کا سامنا رہتا ہے جسے “ سولر اٌٴ ٴوٹیج“ کہتے ہیں - اس کا دو رانیہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک سورج سے خارج ہونے والی “ الیکٹرو
میگنیٹگ ویوز “ سیٹالاٴیٹ کے سگنل بیم کے ساتھ مداخلت کرتی رہتی ہیں -

Share:

 

0 comments

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    Solar Outage

    ہر سال بہار اور خزاں کے موسم میں  انٹر نیٹ سیٹلائٹ سے منسلک لوگوں کو نیٹ پر  آواز اور تصویر کی خرابی کا سامنا رہتا ہے جسے “ سولر آ ٴوٹیج“ کہتے ہیں - اس کا دو رانیہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک سورج سے خارج ہونے والی “ الیکٹرو 
    میگنیٹگ ویوز “ سیٹالاٴیٹ سیٹلائٹ کے کی سگنل بیم کے ساتھ مداخلت کرتی رہتی ہیں۔

     

    یہ خرابی روزانہ  تقریباً ۱۲ منٹ تک رہتی ہے۔ اس وقت سورج اور سیٹلائٹ زمین سے ایک ہی سمت میں ہوتے ہیں۔

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More