Site Feedback

فالیریا کی زندگی کا خلاصہ

  OOPT

اسلام علیکم .

میرا نام فالیریا ہے.میں جرمنا کے رہنےوالے ہوں .میرا مادری زبان جرمن ہیں . میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے .میرا کمرہ میں بہت کتابیں ہیں . مجھے ان زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلجسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا . مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے .


الله حافظ

Share:

 

1 comment

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    میرا نام والیریا مے ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔
    الله حافظ

    فالیریا کی زندگی کا خلاصہ

    السلام علیکم ۔  

    میرا نام فالیریا ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔  

    الله حافظ

    ...............

    mera kamra (my room), but with postposition (men) it becomes an oblique case, "a" changes to "e"

    --> mere kamre men

    میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے means, my home is near the train. It is grammatically correct, but if you want to say, my home is near the railway station (Bahnhof), then it is: میرا گھر ریلوے سٹیشن سے نزدیک ہے 

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More