Site Feedback

اردو زبان

السلام علیکم سب کو دوستوں
صبح بخیر
میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں اور میں خرطوم میں رہتی ہوں- میں چوبیس سال ہوں- میری مادری زبان عربی ہے- میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہے اور بول بھی سکتی ہے - مگر میرے گفتگو کے مہارت اچھے نہیں ہے- مجھے اردو زبان بہت پسند ہے- میں ایک دن پاکستان جانا چاہتی ہے ان شاء الله.

Share:

 

2 comments

    Please enter between 0 and 2000 characters.

     

    Corrections

    اردو زبان

    السلام علیکم! سب کو دوستوں کو  
    صبح بخیر
    میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں اور (میں) خرطوم میں رہتی ہوں- میں چوبیس سال کی ہوں (میری عمر چوبیس سال ہے)- میری مادری زبان عربی ہے- میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہے ہوں اور بول بھی سکتی ہے ہوں- مگر میرے مجھے گفتگو کے میں مہارت اچھے نہیں ہے- مجھے اردو زبان بہت پسند ہے- میں ایک دن پاکستان جانا چاہتی ہے ہوں، ان شاء الله۔

    مگر مجھے بول چال میں مہارت نہیں ہے

    مگر مجھے بات چیت میں مہارت نہیں ہے

    مگر مجھے بولنے میں مہارت نہیں ہے ۔۔۔۔۔ وغیرہ

     

    شاباش

    Write a correction

    Please enter between 25 and 8000 characters.

     

    More notebook entries written in Urdu

    Show More