Katya
Drilling Plural Nouns Could you please correct my sentences, آپ کا شکریہ! 1۔ میرا گھرسے پانچ بینک ہیں ۔ 2۔ میری چوتی بیٹی چودہ قمیضیں ہیں ۔ 3۔ آپ کا شہر میں انیس دوکانیں ہیں ۔ 4۔ میرے تین اچھے دوست ہیں ۔ 5. والد کے چار مزےدار روٹیاں ہیں۔
Jul 23, 2014 6:39 AM
Corrections · 6
1

Drilling Plural Nouns

Could you please correct my sentences, آپ کا شکریہ!


1۔ میرے گھرسے (کے) نزدیک؟ پانچ بینک ہیں ۔
2۔ میری چھوٹی بیٹی  کے پاس چودہ قمیضیں ہیں ۔
3۔ آپ کے شہر میں انیس دوکانیں ہیں ۔
4۔ میرے تین اچھے دوست ہیں ۔
5. میرے والد کے پاس چار مزےدار روٹیاں ہیں 

 

Very good!

In masculine nouns with ending "a" or "h" with a post-position change the ending into "e"

آپ  کا شہر 

but

آپ کے شہر میں

due to the post-position "میں".

 

 

July 24, 2014

Drilling Plural Nouns

Could you please correct my sentences, آپ کا شکریہ!
1۔ میرا گھرسے پانچ بینک ہیں ۔(آپ کا جملہ غیر واضح ہے)
2۔ میری چھوٹی بیٹی کے پاس چودہ قمیضیں ہیں ۔
3۔ آپ کے شہر میں انیس دوکانیں ہیں ۔
4۔ میرے تین اچھے دوست ہیں ۔
5. والد کے  پاس چار مزےدار روٹیاں ہیں۔

August 21, 2014
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!