Rai Shabbir
محبت کچھ باتیں ہمارے وہم و گماں سے بالا تر ہوتی ہیں اور ہم انہی باتوں کاحاصلِ کلام اخز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جیسے، وضاحتیں جرم پے دی جاتیں ہیں محبت پےنہیں
Jul 24, 2015 5:21 PM
Corrections · 3

محبت

کچھ باتیں ہمارے وہم و گماں گمان سے بالا (تر) ہوتی ہیں اور ہم انہی باتوں کاحاصلِ کلام اخز اخذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
جیسے،
وضاحتیں جرم پے پہ دی جاتیں ہیں، محبت پے پہ نہیں۔

September 5, 2015
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!