Recherche parmi différents professeurs en Anglais…
Javaid Azim
Enseignant professionnelHONORING THE MEMORY OF NALANDA UNIVERSITY OF INDIA.
آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی سے بھی کئی صدی قبل بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کی نالندہ یونیورسٹی تعلیم کا ایک اہم اور عالمی مرکز ہوا کرتی تھی۔
پانچویں صدی میں قائم نالندہ یونیورسٹی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہاں تقریباً 10 ہزار طلبہ ہوا کرتے تھے۔ طلبہ میں زیادہ تر چین، جاپان، کوریا اور دوسرے ایشیائی ممالک سے آنے والے بدھ مت کے پیروکار
تھے۔
چینی راہب سیاح ہوین سانگ نے ساتویں صدی میں نالندہ میں تعلیم حاصل کی تھی اور انہوں نے اپنی کتاب میں یونیورسٹی کی خوبصورتی کا ذکر کیا ہے۔ انھوں نے اپنی کتاب میں نو منزلہ لائبریری کا ذکر بھی کیا ہے۔
امرتیہ سین اور ان کے ساتھی اس قدیم یونیورسٹی کے کھنڈرات سے ملحق ایک عالمی سطح کی یونیورسٹی قائم کرنا چاہتے ہیں۔
اس نئی یونیورسٹی میں تمام جدید مضامین کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے
31 mai 2013 13:30
Javaid Azim
Compétences linguistiques
Anglais, Ourdou
Langue étudiée
Articles qui pourraient te plaire

English Vocabulary for Using Microsoft Office at Work
28 j'aime · 7 Commentaires

How to Answer “How Was Your Weekend?” Naturally in English
56 j'aime · 30 Commentaires

Why Some Jokes Don’t Translate: Understanding Humor in English
15 j'aime · 6 Commentaires
Plus d'articles
