多彩な 英語 講師陣から検索…
Javaid Azim
プロの講師
Exhibit marks 60 years since first Everest ascent. نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ بدھ کو منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کا مقصد کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری اور شرپا تن زنگ کے حوالے سے ایورسٹ کے بیس کیمپ میں ایک میراتھن ریس کا انتظام کیا گیا۔ سنہ 1953 کے بعد سے لیکر اب تک 4,500 سے زیادہ افراد یہ چوٹی سر کرچکے ہیں۔ روایتی طور پر مئی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کا سب سے بہتر وقت ہے اور رواں سال کے دوران متعدد کوہ پیماؤں نے اسے سر کیا ہے۔
2013年5月30日 05:58
訂正 · 6

Exhibit marks 60 years since first Everest ascent.

نیپال میں دنیا  کی کے بلند ترین چوٹی پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ 

 

  نیپال میں دنیا کی کے بلند ترین چوٹی پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ بدھ کو منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کا مقصد کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ 
ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری  ہلری اور شرپا تن زنگ کے حوالے سے ایورسٹ کے بیس کیمپ میں ایک میراتھن ریس کا انتظام کیا گیا۔ 
سنہ 1953 کے بعد سے لیکر اب تک 4,500 سے زیادہ افراد یہ چوٹی سر کرچکے ہیں۔
روایتی طور پر مئی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کا سب سے بہتر وقت ہے اور رواں سال کے دوران متعدد کوہ پیماؤں نے اسے سر کیا ہے۔

2013年5月30日
Sir ji, why don't you use punctuation marks? I think it will make easier to read, and will let the reader where to take pause and when to stop! don't you think?
2013年5月30日
Wow,is this Urdu language? I cann't recognize them,but I fell it is very beautiful likes a painting so much~~~what is it mainly about?
2013年5月30日
もっと早く上達したいですか?
この学習コミュニティに参加して、無料の練習問題を試してください!

ご自宅で快適に語学を学べるチャンスをお見逃しなく。経験豊富な語学講師陣の中からお選びいただき、今すぐ最初のレッスンにお申し込みください!