Nacir
سیاست میں فیشن ۔ حصہ دوم ماوٗ کا لباس افریقہ پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔ سوشلسٹ "جولیئس نائر" اسے اپنے وطن تنزانیہ لے گیا۔ زائر کا آمر "موبوٹو" بھی ماوٗ کےثقافتی انقلاب سے متاثر ہوا۔ ستر کی دہائی میں اس نے اپنے ملک کو دوبارہ منظم کرنے کا حکم دیا اور مغربی لباس ممنوع قرار دیا گیا۔ اب وہ دور گذر چکا ہے جس میں ایک آمر اپنی رعایا کویونیفارم پہناتا تھا۔ آج کے دور کوچالاک مطلق العنان حکمران اپنے آپ کو جدید، مہذب اور فیشن پرست شخصیت کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ سیاست دان اب کا فی عرضے سے فیشن کے ذریعے حکمرانی نہیں کر رہے بلکہ فیشن انہیں سیاست دان بناتا ہے۔ ووٹر نہ صرف یہ چاہتا ہے کہ اس پر حکمرانی کی جائےبلکہ وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ اسے گمراہ کیا جائے۔ جدو جہد سے بھر پور روزمرہ کی سیاسی سرگرمیاں اس کام کے لیے مناسب نہیں۔ اس کے لیے ایک ایسا پیکر تلاش کیا جاتا ہے جسے مشیرمحتاط طریقے سے منظر عام پر لاتے ہیں۔ اب تو اشتہاری کمپنیاں بھی کافی عرصے سے صرف مصنوعات ہی نہیں بلکہ بنی بنائی شناختیں بھی بیچ رہی ہیں۔ اب مشورہ نہ لینے والے اور کبھی کبھار بالکل ہی نامناسب لباس پہننے والے سیاست دان ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ (جرمن سے ترجمہ) Julius Neyer Mobutu
2014年10月3日 18:07
訂正 · 2
Привет, дорогой Насир! Спасибо за сообщения, да жить в России очень хорошо, приезжайте! Это моё новое видео, пожалуйста, смотрите http://youtu.be/vtVJn9iXRLc
2015年2月2日
Hi, Nacir! This entry I like! Very nice! How are you? My new avatar you like? ★ ܓ
2014年10月18日
もっと早く上達したいですか?
この学習コミュニティに参加して、無料の練習問題を試してください!