Nasib
"اگرچہ" کا کیا مطلب ہے ؟ السلام علیکم کیا آپ مجهے اس لفظ کا ایک مثال دے سکتے ہیں ؟ آپ کا بہت بہت شکریه
2018年1月26日 20:41
回答 · 8
1
اگرچہ = although Although he was absent from the school , but he did his home work اگرچہ وہ سکول نہ آیا مگر اس نے سکول کا کام کیا
2018年1月30日
اگرچہ آپ اچھا پڑھا تے ہیں لیکن تمام طالب علم آپ کی بات کو نہی سمجھ سکتے۔
2018年1月27日
we use "اگر چہ" as "Even though; although" and it is Conj. for example, you can say. although I am not Pakistani, but I can speak Urdu اگر چہ میں پاکستانی نہیں ہوں - لیکن - میں اُردو بُول سَکتا ہُوں
2018年9月13日
まだあなたの答えが見つかりませんか?
質問を書き留めて、ネイティブスピーカーに手伝ってもらいましょう!
Nasib
語学スキル
英語, フランス語, ドイツ語, ヒンディー語, イタリア語, 韓国語, パンジャブ語, スペイン語, ウルドゥー語
言語学習
英語, フランス語, ヒンディー語, イタリア語, 韓国語, スペイン語, ウルドゥー語