Search from various 영어 teachers...
Javaid Azim
전문 강사چینی وذیر عظم کی پاکستان اٌمد
چینی وذیر عظم کی پاکستان اٌمد ۔
چینی وذیر عظم محترم لی کی چیانگ اٌج سے دو روزہ تاریخی سرکاری دورہ کا
ٌاٌغاز کرین گے ۔
وہ کل سینٹ کے سجلاس میں شرکت کرین گے -
وہ کل سلم لیگ “ ن “ کے نو ہنتخب وزیر عظم پاکستان سے بھی ملاقات کرین
گے-
2013년 5월 22일 오전 6:03



