Aya Sam
Urdu Practice میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں- میں خرطوم میں رہتی ہوں- میں اردو سکھ رہی ہوں, کیونکہ مجھے اردو اچھی لگتی ہے- میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہوں، لیکن زیادہ اچھی سے بول نہیں سکتی- اردو آسان اور دلچسب زبان ہے- Please check and correct :) Bahut shukriya
2013년 12월 2일 오후 5:52
교정 · 2
1

Urdu Practice

میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں- میں خرطوم میں رہتی ہوں۔ 
میں اردو سیکھ رہی ہوں کیونکہ مجھے اردو اچھی لگتی ہے۔ 
میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہوں لیکن زیادہ اچھی سے بول نہیں سکتی۔ 
اردو آسان اور دلچسپ زبان ہے۔

Please check and correct :) Bahut shukriya

2013년 12월 2일
더 빨리 진행하고 싶나요?
이 학습 커뮤니티에 참여하고 무료로 연습해보세요!