Aftab
کیا دوسری زبان سیکھنا اسان ہے؟ میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں کہ کیا دوسری (کوئی بھی زبان) سیکھنا اسان ہے؟ اگر ہے تو کیسے؟ اپنے تبصرے میں وضاحت کیجئے۔ شکریہ
2015년 11월 7일 오후 6:52