Pesquise entre vários professores de Inglês...
PeteH
ایسٹر کی چھٹیا اس ہفتہ مجھے سکول سے ایسٹر کی چھٹیا تھا۔ سات روز کے لے مین نے سکول کو نہن گیا تھا ۔ ہفتہ کا روز مین اپنے دوستون کو میلا تھا۔ ہم فٹ بال کھیلے تھے۔ فٹ بال کے بعد ہم نے مختلف دوکان دیکھین ۔ مین نے سے ڈی خریدین۔ یتور کے روز مین گھر مین ٹھرا تھا اور آمے کی مداد سمور مین دس بجے اٹھا تھا۔ عام طور پر مین چھ بجے اٹھا ہون لکین اس ہفتہ میری چۃٹی تھی۔

Correções · 6

1

ایسٹر کی چھٹیا چھٹیاں

اس ہفتہ مجھے سکول میں سے ایسٹر کی چھٹیا چھٹیاں تھا تھیں ۔
سات روز کے لے مین نے سکول کو نہن نہیں گیا تھا ۔ ہفتہ کا کے روز مین میں اپنے دوستون کو سے میلا ملا تھا۔ ہم نے فٹ بال کھیلے کھیلی تھے تھی ۔ فٹ بال کے بعد ہم نے مختلف دوکان دوکانیں دیکھین دیکھیں ۔ مین میں نے سے سی ڈی خریدین خریدی ۔ یتور اتوار کے روز مین میں گھر مین میں ٹھرا ٹہرا تھا اور ﴿ آمے کی مداد سمور مین ﴾  ﴿یہ سمجھ نہیں آیا ﴾ دس بجے اٹھا تھا۔ عام طور پر مین میں چھ بجے اٹھا اٹھتا ہون  ہوں لکین لیکن اس ہفتہ میری چۃٹی تھی۔

1

ایسٹر کی چھٹیا

اس ہفتہ مجھے سکول سے ایسٹر کی چھٹیاں تھی ۔ - Chhuttiyan = Feminine Noun so Thi and Not Tha


سات روز کے لے مین نے سکول کو نہن گیا تھا . Tha in the end is optional. Infact I think it looks better without Tha in the end

 

ایک ہفتہ کے لئے میں روزاپنے دوستون کو میلا تھا۔ ہم فٹ بال کھیلے تھے۔ فٹ بال کے بعد ہم نے مختلف   دوکان دکانی  دیکھین
 
۔ مین نے وہاں سے ڈی خریدین۔ یتور کے روز مین گھر مین ٹھرا تھا اور آمے کی مدد کرنے  کے لئے سمور مین دس بجے اٹھا تھا۔ عام طور پر مین
 
 
چھ بجے اٹھتا ہون لکین اس ہفتہ میری چۃٹی تھی۔
 
 
Tried My Best To Help :)
0

ایسٹر کی چھٹیاں

اس ہفتے ا سکول میں ایسٹر کی چھٹیاں تھیں
سات روز کے لے میں اسکول نہیں گیا تھا ۔ ہفتے کے روز میں اپنے دوستوں سے ملا تھا۔ ہم نےفٹ بال کھیلا ۔ فٹ بال کھیلنے کے بعد ہم نے مختلف دوکانیں دیکھیں ۔ میں نے سی ڈی خریدی۔ اتور کے روز میں گھر پر تھا اور امی  کی مدد کے لیے پیر کے دن میں دس بجے اٹھا ۔ عام طور پر میں چھ بجے اٹھتا ہوں لکین اس ہفتے میری چھٹی تھی۔  

0
Nice try, but try to use a bigger font, if possible.

Quer progredir mais rápido?

Junte-se a esta comunidade de aprendizagem e experimente exercícios grátis!

Não perca a oportunidade de aprender uma língua no conforto da sua casa. Navegue pela nossa seleção de professores de línguas experientes e inscreva-se na sua primeira aula agora mesmo!

Comece a aprender hoje