Pesquise entre vários professores de Inglês...
Postagens
I am eager to teach you Pashto & Urdu
Come first & learn first
1
0
اردو زبان دنیا کی چھٹی نمبر پر زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ اردو زبان سیکھنا انتہائی آسان اور سِہل ہے نس آپ کو ایک بہترین معلم کی ضرورت ہے۔
اگر آپ اردو زبان سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی انتہائی کم مدت میں تو مجھے فالو کیجئے اور میرا ایک Lesson بُک کیجئے۔
امید ہے آپ مایوس نہیں ہونگے
Let's learn Urdu
0
1
آئے گی، آئے آگی، آئے گی
کسی کو ہماری یاد آئے گی
اردو اور پشتو سیکھنے کے لئے مجھے فالو کرے
شکریہ
0
0
کہتے ہیں محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی،
ہم جنگلات کاٹ کاٹ کر سالوں سے جو محنت کر رہیں ہیں، اس کا ہمیں پھل مل رہا ہے کیونکہ ملک کے ہر شہر کا درجہ حرارت پچاس سے اوپر جا رہا ہے،
پس ہمیں اس پر شکر گزار ہونا چاہیے، کہ ہماری محنت رنگ لائی ہے
The Global Warming is a Global Issue
3 de julho de 2024
0
1
Is there anyone who wants to learn Pashto and Urdu Languages?
I am here to help you
Join me & begin the journey
0
1
عالمی حدت میں اضافے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟
اپنی کا اظہار ضرور کیجئے
0
1
آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
0
1
میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور چھے مہینے تک مجھے مفت روٹی دیتے رہے بس یہی انسانوں کی عدالت ہے۔
وکٹر ہیوگو
0
1
Follow me
I will teach you Pashto & Urdu in such a creative way that within three months you will be able to speak fluently in Pashto as well as in Urdu
#Pashto #Urdu
0
1
Can you speak Pashto & Urdu Languages?
Yes
20%
No
80%
5 votado • Enquete encerrada
0
0
Mostrar mais
