Çeşitli İngilizce öğretmenleri arasından arama yapın...
Javaid Azim
Profesyonel Öğretmen
100 YEARS OF INDIAN FILM INDUSTRY. ھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما نے طویل سفر طے کیا ہے100 سال پورے ہونے پر فلمی صنعت میں جشن کا ماحول ہے۔ عامر خان نے اس موقع پر کہا کہ میں نے بھی یہاں 25 سال گزارے ہیں۔ اتنے سارے ہنرمند لوگوں کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے بات اگر بھارتی فلموں کی ہو رہی ہے تو گیت اور موسیقی کا ذکر تو ضروری ہے۔ نغمہ نگار پرسون جوشی ہندی سنیما کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ پرسون کے مطابق، ’بھارتی فلم کے 100 سال کے سفر کو میں بڑا سفر مانتا ہوں۔ ہمارا رہن سہن، كپڑنے پہننے کا طریقہ، بول چال، ثقافت ۔۔۔ ان سب پر جتنا اثر فلموں نے ڈالا ہے اتنا اثر شاید کسی اور چیز نے نہیں ڈالا کبھی تعریف تو کبھی تنقید کے درمیان 100 سال کا سفر تو مکمل ہوا لیکن یہ پڑاؤ صرف وقفہ بھر کا ہے ۔۔۔۔
1 Haz 2013 05:39
Düzeltmeler · 1

100 YEARS OF INDIAN FILM INDUSTRY.

ھارت بھارت کا سنیما 100 سال کا ہو گیا ہے۔ 1913 میں بنی پہلی خاموش فلم راجہ ہریش چندر سے لے کر اس ہفتے ریلیز ہوئی بامبے ٹاكیز تک ہندی سنیما سینما نے طویل سفر طے کیا ہے۔ 100 سال پورے ہونے پر فلمی صنعت میں جشن کا ماحول ہے۔ عامر خان نے اس موقع پر کہا کہ میں نے بھی یہاں 25 سال گزارے ہیں۔ اتنے سارے ہنرمند لوگوں کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے 
بات اگر بھارتی فلموں کی ہو رہی ہے تو گیت اور موسیقی کا ذکر تو ضروری ہے۔ نغمہ نگار پرسون جوشی ہندی سنیما  سینما کا حصہ ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
پرسون کے مطابق ، ’بھارتی فلم کے 100 سال سالوں کے سفر کو میں بڑا سفر مانتا ہوں۔ ہمارا رہن سہن، كپڑنے پہننے کا طریقہ، بول چال، ثقافت ۔۔۔ ان سب پر جتنا اثر فلموں نے ڈالا ہے (اتنا اثر) شاید کسی اور چیز نے نہیں ڈالا۔ کبھی تعریف تو کبھی تنقید کے درمیان 100 سال سالوں کا سفر تو مکمل ہوا لیکن یہ پڑاؤ صرف وقفہ وقفے بھر کا ہے ۔۔۔۔

2 Haziran 2013
Daha hızlı mı ilerlemek istiyorsun?
Bu öğrenme topluluğuna katıl ve ücretsiz alıştırmaları dene!

Evden çıkmadan dil öğrenme fırsatını kaçırmayın. Deneyimli dil eğitmenlerimizden oluşan seçkimize göz atın ve ilk dersinize şimdi kaydolun!