Çeşitli İngilizce öğretmenleri arasından arama yapın...
Gönderiler
I am eager to teach you Pashto & Urdu Come first & learn first
17 Eylül 2024
1
0
اردو زبان دنیا کی چھٹی نمبر پر زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ اردو زبان سیکھنا انتہائی آسان اور سِہل ہے نس آپ کو ایک بہترین معلم کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اردو زبان سیکھنا چاہتے ہیں وہ بھی انتہائی کم مدت میں تو مجھے فالو کیجئے اور میرا ایک Lesson بُک کیجئے۔ امید ہے آپ مایوس نہیں ہونگے Let's learn Urdu
24 Ağustos 2024
0
1
آئے گی، آئے آگی، آئے گی کسی کو ہماری یاد آئے گی اردو اور پشتو سیکھنے کے لئے مجھے فالو کرے شکریہ
15 Temmuz 2024
0
0
کہتے ہیں محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، ہم جنگلات کاٹ کاٹ کر سالوں سے جو محنت کر رہیں ہیں، اس کا ہمیں پھل مل رہا ہے کیونکہ ملک کے ہر شہر کا درجہ حرارت پچاس سے اوپر جا رہا ہے، پس ہمیں اس پر شکر گزار ہونا چاہیے، کہ ہماری محنت رنگ لائی ہے The Global Warming is a Global Issue
3 Temmuz 2024
0
1
Is there anyone who wants to learn Pashto and Urdu Languages? I am here to help you Join me & begin the journey
3 Temmuz 2024
0
1
عالمی حدت میں اضافے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟ اپنی کا اظہار ضرور کیجئے
3 Temmuz 2024
0
1
آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
28 Haziran 2024
0
1
میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لیے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا، جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور چھے مہینے تک مجھے مفت روٹی دیتے رہے بس یہی انسانوں کی عدالت ہے۔ وکٹر ہیوگو
28 Haziran 2024
0
1
Follow me I will teach you Pashto & Urdu in such a creative way that within three months you will be able to speak fluently in Pashto as well as in Urdu #Pashto #Urdu
27 Haziran 2024
0
1
Can you speak Pashto & Urdu Languages?
Yes
20%
No
80%
5 oyladı • Anket kapandı
26 Haziran 2024
0
0
Daha fazla göster