ابحث بين معلمي الإنجليزية المتعددين...
Javaid Azim
مُعلم محترفExhibit marks 60 years since first Everest ascent.
نیپال میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ بدھ کو منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کا مقصد کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری اور شرپا تن زنگ کے حوالے سے ایورسٹ کے بیس کیمپ میں ایک میراتھن ریس کا انتظام کیا گیا۔
سنہ 1953 کے بعد سے لیکر اب تک 4,500 سے زیادہ افراد یہ چوٹی سر کرچکے ہیں۔
روایتی طور پر مئی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کا سب سے بہتر وقت ہے اور رواں سال کے دوران متعدد کوہ پیماؤں نے اسے سر کیا ہے۔
٣٠ مايو ٢٠١٣ ٠٥:٥٨
التصحيحات · 6
Exhibit marks 60 years since first Everest ascent.
نیپال میں دنیا کی کے بلند ترین چوٹی پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ
نیپال میں دنیا کی کے بلند ترین چوٹی پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کیے جانے کی 60 ویں سالگرہ بدھ کو منائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جن کا مقصد کوہ پیماؤں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری ہلری اور شرپا تن زنگ کے حوالے سے ایورسٹ کے بیس کیمپ میں ایک میراتھن ریس کا انتظام کیا گیا۔
سنہ 1953 کے بعد سے لیکر اب تک 4,500 سے زیادہ افراد یہ چوٹی سر کرچکے ہیں۔
روایتی طور پر مئی میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کا سب سے بہتر وقت ہے اور رواں سال کے دوران متعدد کوہ پیماؤں نے اسے سر کیا ہے۔
٣٠ مايو ٢٠١٣
Sir ji, why don't you use punctuation marks? I think it will make easier to read, and will let the reader where to take pause and when to stop! don't you think?
٣٠ مايو ٢٠١٣
Wow,is this Urdu language? I cann't recognize them,but I fell it is very beautiful likes a painting so much~~~what is it mainly about?
٣٠ مايو ٢٠١٣
هل تريد التطور بشكل أسرع؟
انضم لمجتمع التعلّم هذا وجرّب التمرينات المجانية!
Javaid Azim
المهارات اللغوية
الإنجليزية, الأُردية
لغة التعلّم
مقالات قد تعجبك أيضًا

English Vocabulary for Using Microsoft Office at Work
28 تأييدات · 7 التعليقات

How to Answer “How Was Your Weekend?” Naturally in English
56 تأييدات · 30 التعليقات

Why Some Jokes Don’t Translate: Understanding Humor in English
15 تأييدات · 6 التعليقات
مقالات أكثر
