ابحث بين معلمي الإنجليزية المتعددين...
Javaid Azim
مُعلم محترفHUGE ASTEROID FLIES PAST EARTH.
جمعہ کو زمین کے قریب سے تقریباً تین کلومیٹر چوڑا ایک سیارچہ گزرا ہے۔
س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا اور یہ جمعہ کو گرینج کے معیاری وقت کے مطابق آٹھ بج کر انچاس منٹ پر گزرا اور دو سو سال کےسفر کے دوران اس کا یہ زمین سے قریب ترین فاصلہ تھا۔
اس سیارچے کا حجم دیگر سیارچوں کے مقابلے میں کافی بڑا ہے اور اِس کے گرد اپنا چاند بھی ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق سیارچے کا زمین سے کم ترین فاصلہ اُٹھاون لاکھ کلومیٹر تھا اور اُس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات بہت ہی کم تھے۔
١ يونيو ٢٠١٣ ١٣:٥٧
التصحيحات · 2
س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا۔
اس !
٢ يونيو ٢٠١٣
HUGE ASTEROID FLIES PAST EARTH.
جمعہ جمعے کو زمین کے قریب سے تقریباً تین کلومیٹر چوڑا ایک سیارچہ گزرا ہے۔
س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا اور یہ جمعہ جمعے کو گرینج گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق آٹھ بج کر انچاس منٹ پر گزرا اور دو سو سال کےسفر کے دوران اس کا یہ زمین سے قریب ترین فاصلہ تھا۔
اس سیارچے کا حجم دیگر سیارچوں کے مقابلے میں کافی بڑا ہے اور اِس کے گرد اپنا چاند بھی ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق سیارچے کا زمین سے کم ترین فاصلہ اُٹھاون اٹھاون لاکھ کلومیٹر تھا اور اُس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات بہت ہی کم تھے۔
٢ يونيو ٢٠١٣
هل تريد التطور بشكل أسرع؟
انضم لمجتمع التعلّم هذا وجرّب التمرينات المجانية!
Javaid Azim
المهارات اللغوية
الإنجليزية, الأُردية
لغة التعلّم
مقالات قد تعجبك أيضًا

English Vocabulary for Using Microsoft Office at Work
28 تأييدات · 7 التعليقات

How to Answer “How Was Your Weekend?” Naturally in English
56 تأييدات · 30 التعليقات

Why Some Jokes Don’t Translate: Understanding Humor in English
15 تأييدات · 6 التعليقات
مقالات أكثر
