Rai Shabbir
خواہشیں اس دنیا میں انسان کم اور کتے زیادہ بستے ہیں۔ کتوں کاکام اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگناہے۔اس لئے میں نےاپنی خواہشوں کو کتوں کے آگے ڈال دیااورآج میں خالی ہاتھ ایک کونےمیں لگ کے دیکھ رہا کہ کتے مرتے جا رہے ہیں اور خواہشیں زندہ و سلامت ہیں۔
١٥ يونيو ٢٠١٥ ٠٣:٤٣
التصحيحات · 3
1

(خواہشیں (خواہشات

اس دنیا میں انسان کم اور کتے زیادہ بستے ہیں۔ کتوں کاکام اپنی خواہشوں (خواہشات) کے پیچھے بھاگناہے۔_اس لئے میں نےاپنی خواہشوں (خواہشات) کو کتوں کے آگے ڈال دیا ہے اورآج میں خالی ہاتھ ایک کونےمیں لگ کے دیکھ رہا ہوں کہ کتے مرتے جا رہے ہیں اور خواہشیں (خواہشات) زندہ و سلامت ہیں۔

١٥ يونيو ٢٠١٥
هل تريد التطور بشكل أسرع؟
انضم لمجتمع التعلّم هذا وجرّب التمرينات المجانية!