ابحث بين معلمي الإنجليزية المتعددين...
United Kingdom flagAaron
کل ہم چار دوست ملے کل ہم چار دوست ملے۔ ایک کو سینما اور تھیئٹر جانا پسند ہے۔ دوسرے کو پیدل سیر کو جانا پسند ہے۔ تیسرے کو کھانا پکانا پسند ہے۔ اور مجھے کھیل کھیلنا پسند ہے۔ آخر میں ہم نے کیا کیا؟ ہم سب نے بیٹھ کر چائے پیا۔

التصحيحات · 2

1

کل ہم چار دوست ملے

کل ہم چار دوست ملے۔ ایک کو سینما اور تھیئٹر جانا پسند ہے۔ دوسرے کو پیدل سیر کو جانا پسند ہے۔ تیسرے کو کھانا پکانا پسند ہے اور مجھے کھیل کھیلنا پسند ہے۔ آخر میں ہم نے کیا کیا؟ ہم سب نے بیٹھ  کر چائے پی۔

هل تريد التطور بشكل أسرع؟

انضم لمجتمع التعلّم هذا وجرّب التمرينات المجانية!

لا تفوّت فرصة تعلّم لغة جديدة وأنت مرتاح في منزلك. تصفّح مجموعتنا المختارة من مدرّسي اللغات ذوي الخبرة وسجّل في درسك الأول الآن!

ابدأ التعلم اليوم