Busca entre varios profesores de Inglés...
Javaid Azim
Profesor profesional
HONORING THE MEMORY OF NALANDA UNIVERSITY OF INDIA. آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹی سے بھی کئی صدی قبل بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کی نالندہ یونیورسٹی تعلیم کا ایک اہم اور عالمی مرکز ہوا کرتی تھی۔ پانچویں صدی میں قائم نالندہ یونیورسٹی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہاں تقریباً 10 ہزار طلبہ ہوا کرتے تھے۔ طلبہ میں زیادہ تر چین، جاپان، کوریا اور دوسرے ایشیائی ممالک سے آنے والے بدھ مت کے پیروکار تھے۔ چینی راہب سیاح ہوین سانگ نے ساتویں صدی میں نالندہ میں تعلیم حاصل کی تھی اور انہوں نے اپنی کتاب میں یونیورسٹی کی خوبصورتی کا ذکر کیا ہے۔ انھوں نے اپنی کتاب میں نو منزلہ لائبریری کا ذکر بھی کیا ہے۔ امرتیہ سین اور ان کے ساتھی اس قدیم یونیورسٹی کے کھنڈرات سے ملحق ایک عالمی سطح کی یونیورسٹی قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس نئی یونیورسٹی میں تمام جدید مضامین کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی گئی ہے
31 de may. de 2013 13:30

No pierdas la oportunidad de aprender un idioma desde la comodidad de tu casa. ¡Explora nuestra selección de profesores de idiomas con experiencia e inscríbete ya en tu primera clase!