Busca entre varios profesores de Inglés...
Javaid Azim
Profesor profesional
HUGE ASTEROID FLIES PAST EARTH. جمعہ کو زمین کے قریب سے تقریباً تین کلومیٹر چوڑا ایک سیارچہ گزرا ہے۔ س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا اور یہ جمعہ کو گرینج کے معیاری وقت کے مطابق آٹھ بج کر انچاس منٹ پر گزرا اور دو سو سال کےسفر کے دوران اس کا یہ زمین سے قریب ترین فاصلہ تھا۔ اس سیارچے کا حجم دیگر سیارچوں کے مقابلے میں کافی بڑا ہے اور اِس کے گرد اپنا چاند بھی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق سیارچے کا زمین سے کم ترین فاصلہ اُٹھاون لاکھ کلومیٹر تھا اور اُس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات بہت ہی کم تھے۔
1 de jun. de 2013 13:57
Correcciones · 2
س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا۔ اس !
2 de junio de 2013

HUGE ASTEROID FLIES PAST EARTH.

جمعہ جمعے کو زمین کے قریب سے تقریباً تین کلومیٹر چوڑا ایک سیارچہ گزرا ہے۔ 
س سیارچے کو 1998 کیو ای 2 کا نام دیا گیا تھا اور یہ جمعہ جمعے کو گرینج گرینچ  کے معیاری وقت کے مطابق آٹھ بج کر انچاس منٹ پر گزرا اور دو سو سال کےسفر کے دوران اس کا یہ زمین سے قریب ترین فاصلہ تھا۔ 
اس سیارچے کا حجم دیگر سیارچوں کے مقابلے میں کافی بڑا ہے اور اِس کے گرد اپنا چاند بھی ہے۔ 
سائنسدانوں کے مطابق سیارچے کا زمین سے کم ترین فاصلہ اُٹھاون اٹھاون لاکھ کلومیٹر تھا اور اُس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات بہت ہی کم  تھے۔

2 de junio de 2013
¿Quieres avanzar más rápido?
¡Únete a esta comunidad de aprendizaje y prueba ejercicios gratuitos!

No pierdas la oportunidad de aprender un idioma desde la comodidad de tu casa. ¡Explora nuestra selección de profesores de idiomas con experiencia e inscríbete ya en tu primera clase!