多彩な 英語 講師陣から検索…
Canada flagChris
Simple Introduction السلام علیکم۔ میرا نام کریس ہے۔ میں کانادا سے ہوں لیکن امریکا میں رہتا ہوں۔ میرا بیوی کا نام "ہانا" ہے اور وہ امریکی ہے۔ ہم شہر کانساس سیتی میں رہتے ہیں۔ میں انجینئر ہوں اور میرا بیوی اسپتال میں نرس ہے۔ ہم چھوٹا گھر رہتے ہیں۔ ہمارے بچے نہیں ہیں۔ میں مسلم ہوں اور عربی بولتا ہوں۔ بہت مسلم پاکستانیے یہ شہر میں ہیں اور اردو بولتے ہیں۔ ميں سے وہ بات کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ اور اللہ حافظ

訂正 · 4

1
 السلام علیکم۔ میرا نام کریس ہے۔ میرا تعلق کینیڈا سے ہںے لیکن میں امریکہ میں رہتا ہوں۔ میری بیوی کا نام "ہانا" ہے اور وہ امریکی ہے۔ ہم شہر کانساس سیتی میں رہتے ہیں۔ میں انجینئر ہوں اور میری بیوی ہسپتال میں نرس ہے۔ ہم چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں۔ ہمارے بچے نہیں ہیں۔ میں مسلم ہوں اور عربی بولتا ہوں۔ بہت  سے مسلم پاکستانی اس شہر  میں  رہتے ہیں اور اردو بولتے ہیں۔ ميں  ان سے بات کرنا چاہتا ہوں شکریہ اللہ حافظ 
0
nossa gente, entendi nada disso

もっと早く上達したいですか?

この学習コミュニティに参加して、無料の練習問題を試してください!

ご自宅で快適に語学を学べるチャンスをお見逃しなく。経験豊富な語学講師陣の中からお選びいただき、今すぐ最初のレッスンにお申し込みください!

今すぐ学習を始める