訂正 · 6
فالیریا کی زندگی کا خلاصہ
السلام علیکم ۔
میرا نام فالیریا ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔
الله حافظ
...............
mera kamra (my room), but with postposition (men) it becomes an oblique case, "a" changes to "e"
--> mere kamre men
میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے means, my home is near the train. It is grammatically correct, but if you want to say, my home is near the railway station (Bahnhof), then it is: میرا گھر ریلوے سٹیشن سے نزدیک ہے
میرا نام والیریا مے ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔
الله حافظ
もっと早く上達したいですか?
この学習コミュニティに参加して、無料の練習問題を試してください!
ご自宅で快適に語学を学べるチャンスをお見逃しなく。経験豊富な語学講師陣の中からお選びいただき、今すぐ最初のレッスンにお申し込みください!
今すぐ学習を始める
