多彩な 英語 講師陣から検索…
Afghanistan flagAbdul Waheed
شادی کی سالگرہ کی مبارکبادی دینا:1. .شادی کی سالگرہ کی مبارکبادی دینا: 1. Wishing you a wonderful life together on your anniversary. Happy Anniversary. (آپ کی زندگی ساتھ میں خوبصورت رہے۔شادی کی سالگرہ مبارک) 2. Wishing you all the happiness and love in the world and congratulations on your anniversary. (دنیا کی ساری خوشیاں اور پیار آپ کو ملے اور آپ کو شادی کی سالگرہ پر بہت بہت مبارکبادی) 3. Wishing more laughter, more joy, and more love for the both of you in the years to come. Happy Anniversary. (آنے والے سالوں میں آپ کو زیادہ مسکراہٹیں زیادہ خوشیاں اور زیادہ پیار حاصل ھو۔ شادی کی سالگرہ مبارک) 4. May you continue to be a wonderful husband and wife to each other. Wishing you nothing but happiness, love, and joy in the years ahead. Happy Anniversary. (آپ ایک دوسرے کے لئے اچھے شوہر اور بیوی بنے رہیں۔ آنے والے سالوں میں آپ کو خوشی، پیار اور راحت ملتی رہیں۔شادی کی سالگرہ مبارک ھو) 5. Wishing you another wonderful year of bliss together. Happy wedding anniversary. (آپ کا یہ سال بھی اچھا اور خوشیوں بھرا گزرے ۔ شادی کی سالگرہ مبارک ھو) 6. Wishing you many more years of happiness and unconditional love. Happy wedding anniversary. (آپ کو آنے والے سالوں میں بے انتہا خوشی اور بے انتہا پیار ملے۔ شادی کی سالگرہ مبارک)

訂正 · 0

ご自宅で快適に語学を学べるチャンスをお見逃しなく。経験豊富な語学講師陣の中からお選びいただき、今すぐ最初のレッスンにお申し込みください!

今すぐ学習を始める