Aftab
آپ کس چیز میں دلچسپی لیتے ہیں؟ میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کس کام میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں؟ یا وہ کونسا کام ہے جس میں آپ کا زیادہ تر وقت گزرتا ہے؟ مجھے اپنی قیمتی رائے سے ضرور اگاہ کیجئے۔ شکریہ۔
7 nov. 2015 18:49
Correcties · 1
زیادهتر واقت، مین کام کر رها هون. جب مین اپنا کام پر هون اور مین مسروف نهین هون، مین مختلیف زابنون کے برے مین سیکهنا کی کوشیش کرتا هون. جب مین نهین کام کر رها هون، مرا خاندان کے ساتھ سب وقت گزرتا هون.
8 november 2015
Wil je sneller vooruitgang boeken?
Word nu lid van deze leer-community en probeer de gratis oefeningen uit!