Simple Introduction
السلام علیکم۔ میرا نام کریس ہے۔ میں کانادا سے ہوں لیکن امریکا میں رہتا ہوں۔ میرا بیوی کا نام "ہانا" ہے اور وہ امریکی ہے۔ ہم شہر کانساس سیتی میں رہتے ہیں۔ میں انجینئر ہوں اور میرا بیوی اسپتال میں نرس ہے۔ ہم چھوٹا گھر رہتے ہیں۔ ہمارے بچے نہیں ہیں۔ میں مسلم ہوں اور عربی بولتا ہوں۔ بہت مسلم پاکستانیے یہ شہر میں ہیں اور اردو بولتے ہیں۔ ميں سے وہ بات کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ اور اللہ حافظ
Szukaj różnych nauczycieli angielski...
Poprawki · 4
1
السلام علیکم۔ میرا نام کریس ہے۔ میرا تعلق کینیڈا سے ہںے لیکن میں امریکہ میں رہتا ہوں۔ میری بیوی کا نام "ہانا" ہے اور وہ امریکی ہے۔ ہم شہر کانساس سیتی میں رہتے ہیں۔ میں انجینئر ہوں اور میری بیوی ہسپتال میں نرس ہے۔ ہم چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں۔ ہمارے بچے نہیں ہیں۔ میں مسلم ہوں اور عربی بولتا ہوں۔ بہت سے مسلم پاکستانی اس شہر میں رہتے ہیں اور اردو بولتے ہیں۔ ميں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں شکریہ اللہ حافظ
0
nossa gente, entendi nada disso
Chcesz robić postępy szybciej?
Dołącz do społeczności uczących się i wypróbuj darmowe ćwiczenia!
Nie przegap okazji, by nauczyć się języka w zaciszu własnego domu. Przejrzyj naszą ofertę doświadczonych korepetytorów i zapisz się na pierwszą lekcję już teraz!
Zacznij naukę już dziś
