Search from various angielski teachers...
Javaid Azim
Profesjonalny nauczyciel
Her Majesty the Queen has officially opened the BBC's rebuilt Broadcasting House, برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بی بی سی کے نئے براڈکاسٹنگ ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے ۔ ملکہ نے اس موقع پر کہا کہ اس عمارت کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے وہ بےحد خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے آنے سے قبل ہی لوگوں کی بڑی تعداد بی بی سی ہاؤس کے باہر اُن کی منتظر تھی ملکہ برطانیہ بی بی سی کے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کے دورے کے دوران یہ یادگار لمحہ تھا جب وہ خبریں پڑھتی ہوئی نیوزکاسٹر کے پیچھے پہنچیں تو ارد گرد کھڑے افراد نے اُن کے لیے تالیاں بجائیں۔
8 cze 2013 05:32
Poprawki · 1

Her Majesty The Queen has officially opened the BBC's rebuilt Broadcasting House.

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بی بی سی کے نئے براڈکاسٹنگ ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہےـ

 ملکہ نے اس موقع پر کہا کہ اس عمارت کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے وہ بےحد خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے آنے سے قبل ہی لوگوں کی بڑی تعداد بی بی سی ہاؤس کے باہر اُن کی منتظر تھی۔ ملکہ برطانیہ کے بی بی سی کے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کے دورے کے دوران یہ (ایک) یادگار لمحہ تھا۔ جب وہ خبریں پڑھتی ہوئی نیوزکاسٹر کے پیچھے پہنچیں تو ارد گرد کھڑے افراد نے اُن کے لیے تالیاں بجائیں۔

9 czerwca 2013
Chcesz robić postępy szybciej?
Dołącz do społeczności uczących się i wypróbuj darmowe ćwiczenia!

Nie przegap okazji, by nauczyć się języka w zaciszu własnego domu. Przejrzyj naszą ofertę doświadczonych korepetytorów i zapisz się na pierwszą lekcję już teraz!