ابحث بين معلمي الإنجليزية المتعددين...
المنشورات
Best Urdu motivational poetry. If you are interested in poetry and don't understand than let me know I will try my best to assist you . خواہش سے نہیں گرتے پھل جولی میں” وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو بُرا کہنے سے “اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا منزل ملے نہ ملے یے توہ مقدر کی بات ہے” “ہم کوشش بھی نہ کریں یے توہ غلط بات ہے رکاوٹوں کو توڑ کے خوف پیچھے چھوڑ کے” “جو آگ سے گزر سکوں تو کیا ہے جو نہ کر سکوں جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو” “صحرا کہیں، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے جو یقین کی راہ میں چل پڑے” “انہیں منزلوں نے پناہ دی وقت سے پہلے حادثوں سے لڑا ہوں” “میں اپنی عُمر سے کئی سال بڑا ہوں خدا توفیق دیتا ہے انہیں جو یے سمجھتے ہے” “کے خود اپنے ہی ہاتھوں سے بنا کرتی ہے تقدیریں حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں‌ملتی” آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں‌ملتی آدمی سے انسان تک آئو گے تو سمجھوگے “کیوں چراغ کے نیچے روشنی نہیں ملتی یہی جنون یہی خواب میرا ہے” “وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے زندگی کی یہی ریت ہے” “ہار کے بعد ہی جیت ہے چلے چلئے چلنا ہی دلیل کامرانی ہے” “جو تھک کر بیٹھ جاتے ہے وہ منزل پا نہیں سکتے خود سے جتنے کی ضد ہے مجھے خود کو ہرانا ہے” “میں بھیڑ نہیں ہوں دنیا کی میرے اندر اک زمانہ ہے جو ہوگیا اسے سوچا نہیں کرتے” جو مل گیا اسے کھویا نہیں کرتے حاصل انہیں ہوتی ہے منزل “جو وقت اور حالات پر رویا نہیں کرتے شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے” “یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلے” “غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا پھُول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جِگر” “مردِناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر” “مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر کھول آنکھ، زمیں دیکھ،فلک دیکھ، فِضا دیکھ” “مشرق سے نِکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ محنت اتنی خاموشی سے کرئو” “تمہاری کامیابی شور مچا دے کوشش بھی کر امید بھی رکھ راستہ بھی چن” “پھر اسکے بعد تھوڑا سا مقدر تلاش کر طوفانوں سے آنکھ ملاو، سیلابوں پر وار کرو” “ملاحوں کے چکر چھوڑو، تیر کے دریا پار کرو عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں” “نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
٣٠ يوليو ٢٠٢٣
0
0
٢٥ يوليو ٢٠٢٣
0
0
أظهِر المزيد