Valeria May
Insegnante professionista
فالیریا کی زندگی کا خلاصہ اسلام علیکم . میرا نام فالیریا ہے.میں جرمنا کے رہنےوالے ہوں .میرا مادری زبان جرمن ہیں . میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے .میرا کمرہ میں بہت کتابیں ہیں . مجھے ان زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلجسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا . مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے . الله حافظ
24 feb 2014 18:40
Correzioni · 6
1

فالیریا کی زندگی کا خلاصہ

السلام علیکم ۔  

میرا نام فالیریا ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔  

الله حافظ

...............

mera kamra (my room), but with postposition (men) it becomes an oblique case, "a" changes to "e"

--> mere kamre men

میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے means, my home is near the train. It is grammatically correct, but if you want to say, my home is near the railway station (Bahnhof), then it is: میرا گھر ریلوے سٹیشن سے نزدیک ہے 

24 febbraio 2014

میرا نام والیریا مے ہے۔ میں جرمنی کی رہنےوالی ہوں۔ میری مادری زبان جرمن ہے۔ میرا گھر ریل گاڑی سے نزدیک ہے۔ میرے کمرے میں بہت کتابیں ہیں۔ مجھے اس زبان سے بہت دلچسپی ہے . میرے خیال سے لاہور بہت دلچسپ شہر ہے لیکن میں نے پورا لاہور نہیں دیکھا۔ مجھے پکستانی چاۓ واقعی بہت پسند ہے۔
الله حافظ

25 febbraio 2014
nice ..good work
9 maggio 2014
Vuoi progredire più velocemente?
Unisciti a questa comunità di apprendimento e prova gli esercizi gratuiti!