Cerca tra vari insegnanti di Inglese...
Switzerland flagAyesha Zia
میرے پاکستان کا سفر روانگی سےکچھ دیر قبل جاوید عظیم صاحب نے مجھے اعزازی سند سے نوازا (تصویر ملاحظہ کیجئے ) جاوید عظیم صاحب اور ان کا گھرانہ اردو ذبان کی ایک تابندہ مثال ہے ـ وہ دن جو ہم نے اپنے محترم استاد جناب جاوید عظیم صاحب اور ان کے خاندان کے ساتھ گذارا ‘ اس کی چاشنی میں کبھی فراموش نہ کر سکوں گی ـ آئشہ ضیا ‘ یوکوہاما ‘ جاپان ـ

Correzioni · 5

0

میرا پاکستان کا سفر

روانگی سےکچھ دیر قبل جاوید عظیم صاحب نے مجھے اعزازی سند سے نوازا (تصویر ملاحظہ کیجئے ) جاوید عظیم صاحب اور ان کا گھرانہ اردو ذبان کی ایک تابندہ مثال ہیں ہے ـ وہ دن جو ہم نے اپنے محترم استاد جناب جاوید عظیم صاحب اور ان کے خاندان کے ساتھ گذارا ‘ اس کی چاشنی میں کبھی فراموش نہ کر سکوں گی ـ عائشہ ضیا ‘ یوکوہاما ‘ جاپان ـ


It is uptill now the best notebook entry written in urdu which i have seen. ماشاء الله بارك الله فى علمك

0

میرا پاکستان کا سفر

روانگی سےکچھ دیر قبل جاوید عظیم صاحب نے مجھے اعزازی سند سے نوازا (تصویر ملاحظہ کیجئے ) جاوید عظیم صاحب اور ان کا گھرانہ اردو زبان کی ایک تابندہ مثال ہے ـ وہ دن جو ہم نے اپنے محترم استاد جناب جاوید عظیم صاحب اور ان کے خاندان کے ساتھ گذارا ‘ اس کی چاشنی میں کبھی فراموش نہ کر سکوں گی ـ عائشہ ضیا ‘ یوکوہاما ‘ جاپان ـ
0
haha cute
0
I hope your teacher will also correct your text.
0
Meray pas urdu wala keyboard nai hai, so isi trah likhun ga. Your Urdu is quite perfect, kuch lafz to mjy b smj nai aye :D last line me thori ghlati hai. Is ki Chashni ko main kabi faramosh ni kr sakun ga. bas "ko" add krna baqi tha.

Vuoi progredire più velocemente?

Unisciti a questa comunità di apprendimento e prova gli esercizi gratuiti!

Non perdere l'opportunità di imparare una lingua comodamente da casa tua. Esplora la nostra selezione di insegnanti di lingue esperti e iscriviti subito alla tua prima lezione!

Inizia a imparare oggi