寻找适合你的 英语 教师…
Javaid Azim
职业教师چینی وذیر عظم کی پاکستان اٌمد
چینی وذیر عظم کی پاکستان اٌمد ۔
چینی وذیر عظم محترم لی کی چیانگ اٌج سے دو روزہ تاریخی سرکاری دورہ کا
ٌاٌغاز کرین گے ۔
وہ کل سینٹ کے سجلاس میں شرکت کرین گے -
وہ کل سلم لیگ “ ن “ کے نو ہنتخب وزیر عظم پاکستان سے بھی ملاقات کرین
گے-
2013年5月22日 06:03



