Aya Sam
اردو زبان السلام علیکم سب کو دوستوں صبح بخیر میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں اور میں خرطوم میں رہتی ہوں- میں چوبیس سال ہوں- میری مادری زبان عربی ہے- میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہے اور بول بھی سکتی ہے - مگر میرے گفتگو کے مہارت اچھے نہیں ہے- مجھے اردو زبان بہت پسند ہے- میں ایک دن پاکستان جانا چاہتی ہے ان شاء الله.
2014年3月31日 07:01
修改 · 10
1

اردو زبان

السلام علیکم! سب کو دوستوں کو  
صبح بخیر
میرا نام آیه ہے- میں سوڈان سے ہوں اور (میں) خرطوم میں رہتی ہوں- میں چوبیس سال کی ہوں (میری عمر چوبیس سال ہے)- میری مادری زبان عربی ہے- میں اردو پڑھ اور لکھ سکتی ہے ہوں اور بول بھی سکتی ہے ہوں- مگر میرے مجھے گفتگو کے میں مہارت اچھے نہیں ہے- مجھے اردو زبان بہت پسند ہے- میں ایک دن پاکستان جانا چاہتی ہے ہوں، ان شاء الله۔

مگر مجھے بول چال میں مہارت نہیں ہے

مگر مجھے بات چیت میں مہارت نہیں ہے

مگر مجھے بولنے میں مہارت نہیں ہے ۔۔۔۔۔ وغیرہ

 

شاباش

2014年3月31日
@mrsahmed: acha? that would be great!
2015年3月27日
Meray sath ap urdu bool sakti ho:)
2015年3月25日
jee haan ji..shukriya :)
2014年4月6日
the more u practice the fluent you would get...... jitna ho saakay boolnay kyi practice kaarien....
2014年4月3日
想快些进步吗?
加入这个学习社区,来试试免费的练习吧!