[此账号已停用]
“بہ نسبت” اور “نسبت” سلام دوستو میں “بہ نسبت” اور “نسبت” کا صحیح استعمال سمجهنے کا خواہسمند ہوں. اگر آپ ان الفاظ کے متعلق مسالیں دے دیں تو عین نوازش ہوگی بہت شکریہ
2014年10月30日 16:33
修改 · 3

“بہ نسبت” اور “نسبت”

سلام دوستو

میں “بہ نسبت” اور “نسبت” کا صحیح استعمال سمجهنے کا خواہسمند ہوں. اگر آپ ان الفاظ کے متعلق مسالیں دے دیں تو عین نوازش ہوگی

بہت شکریہmuja english sekhni ha plaz mari madad karo

2015年3月5日
بہ نسبت اس موجودہ کاروبار کے آپ نوکری کر لیجئے نوکری آپ کے لئے بہتر ثابت ہو گی ـ آپ کی قمیص کے لئے نیلے رنگ کی نسبت ‘ سفید رنگ زیادہ بہتر ہے ـ Hope these mentioned sentences on "ba-nisbat" and "nisbet" will be helpful for you to understand the meaning. Keep up this good work. All the best, Azim.
2014年11月2日
想快些进步吗?
加入这个学习社区,来试试免费的练习吧!