[此账号已停用]
حیران کن vs حیرت انگیز اردوگو دوستو آپ کے نزدییک کون سا لفظ زیاده عام ہے : حیران کن یہ حیرت انگیز توجہ کے لئے شکریہ
2014年8月31日 16:18
回答 · 1
دونوں ہی الفاظ اپنی اپنی جگہ پر استعمال کئے جاتے ہیں ـ جیسے ؛ آج احمد ’حیرت انگیز‘ طور تیز دوڑ رہا تھا آج میں آپ کو ایک ’ حیراں کن ‘ خبر سنانے والا ہوںــ
2014年9月8日
还未找到你的答案吗?
把你的问题写下来,让母语人士来帮助你!