Search from various English teachers...
Muhammad
کھیل کھیلنا بہت مفید ہے لیکن اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ مثال کے طور پر عض افراد گیمز کے عادی جاتے ہیں اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں۔ تاہم اگر اعتدال میں کھیلا جاتے تو کوئی بات نہیں۔ بلکہ تخیل اور موٹر کی مہارت میں بہتری بنانے مدد کر سکتے ہے۔
Feb 22, 2023 5:01 AM

Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!