Search from various English teachers...
Javaid Azim
Professional TeacherHer Majesty the Queen has officially opened the BBC's rebuilt Broadcasting House,
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بی بی سی کے نئے براڈکاسٹنگ ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے ۔ ملکہ نے اس موقع پر کہا کہ اس عمارت کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے وہ بےحد خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے آنے سے قبل ہی لوگوں کی بڑی تعداد بی بی سی ہاؤس کے باہر اُن کی منتظر تھی ملکہ برطانیہ بی بی سی کے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کے دورے کے دوران یہ یادگار لمحہ تھا جب وہ خبریں پڑھتی ہوئی نیوزکاسٹر کے پیچھے پہنچیں تو ارد گرد کھڑے افراد نے اُن کے لیے تالیاں بجائیں۔
Jun 8, 2013 5:32 AM
Corrections · 1
Her Majesty The Queen has officially opened the BBC's rebuilt Broadcasting House.
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بی بی سی کے نئے براڈکاسٹنگ ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہےـ
ملکہ نے اس موقع پر کہا کہ اس عمارت کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے وہ بےحد خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ ملکہ برطانیہ کے آنے سے قبل ہی لوگوں کی بڑی تعداد بی بی سی ہاؤس کے باہر اُن کی منتظر تھی۔ ملکہ برطانیہ کے بی بی سی کے براڈ کاسٹنگ ہاؤس کے دورے کے دوران یہ (ایک) یادگار لمحہ تھا۔ جب وہ خبریں پڑھتی ہوئی نیوزکاسٹر کے پیچھے پہنچیں تو ارد گرد کھڑے افراد نے اُن کے لیے تالیاں بجائیں۔
June 9, 2013
Want to progress faster?
Join this learning community and try out free exercises!
Javaid Azim
Language Skills
English, Urdu
Learning Language
Articles You May Also Like

English Vocabulary for Using Microsoft Office at Work
26 likes · 6 Comments

How to Answer “How Was Your Weekend?” Naturally in English
56 likes · 30 Comments

Why Some Jokes Don’t Translate: Understanding Humor in English
15 likes · 6 Comments
More articles
