خواہشیں
اس دنیا میں انسان کم اور کتے زیادہ بستے ہیں۔ کتوں کاکام اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگناہے۔اس لئے میں نےاپنی خواہشوں کو کتوں کے آگے ڈال دیااورآج میں خالی ہاتھ ایک کونےمیں لگ کے دیکھ رہا کہ کتے مرتے جا رہے ہیں اور خواہشیں زندہ و سلامت ہیں۔
ค้นหาจากครู ภาษาอังกฤษ หลากหลายคน...
การแก้ไข · 3
1
(خواہشیں (خواہشات
اس دنیا میں انسان کم اور کتے زیادہ بستے ہیں۔ کتوں کاکام اپنی خواہشوں (خواہشات) کے پیچھے بھاگناہے۔_اس لئے میں نےاپنی خواہشوں (خواہشات) کو کتوں کے آگے ڈال دیا ہے اورآج میں خالی ہاتھ ایک کونےمیں لگ کے دیکھ رہا ہوں کہ کتے مرتے جا رہے ہیں اور خواہشیں (خواہشات) زندہ و سلامت ہیں۔
ต้องการความก้าวหน้าที่เร็วขึ้นหรือไม่
เข้าร่วมชุมชนแห่งการเรียนรู้และทดลองใช้แบบฝึกหัดฟรี!
Don’t miss out on the opportunity to learn a language from the comfort of your own home. Browse our selection of experienced language tutors and enroll in your first lesson now!
Start Learning Today
